گارڈ آف آنر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سربراہان مملکت وغیرہ کو دی جانے والی سلامی یا وہ فوجی دستہ جو کسی بڑی شخصیت کو سلامی دیتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سربراہان مملکت وغیرہ کو دی جانے والی سلامی یا وہ فوجی دستہ جو کسی بڑی شخصیت کو سلامی دیتا ہے۔